the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

انڈیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یوراج سنگھ اور سوریش رینا کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ انڈیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلی بار امریکہ میں کوئی بین الاقوامی میچ کھیلیں گی۔ یہ دونوں میچ امریکی شہر فلوریڈا میں 27 اور 28 اگست کو کھیلے جائیں گے۔
ون ڈے ٹیم کے کپتان



مہندر سنگھ دھونی امریکہ میں کھیلے جانے والے دونوں میچوں میں انڈین ٹیم کے کپتان ہوں گے لیکن سنہ 2016 کی انڈین ورلڈ کپ ٹیم کے سات کھلاڑی اس میں شامل نہیں ہیں۔

یوراج سنگھ، سوریش رینا، ہاردک پانڈیا، پون نیگی، ہربھجن سنگھ، آشیش نہرا اور منیش پانڈے امریکہ جانے والی ٹیم میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔
رینا اور یوراج کو دلیپ ٹرافی کے لیے انڈین ریڈ اور انڈین گرین کا کپتان بنایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.